شمالی کوریا نے طبل جنگ بجا دی
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر میزاہل فا ئر کرکے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تشوش میں مبتلا کر دیا۔یہ میزاہل جاپان کے فضاوں کو چیرتی ہوْ ی سمندر میں جا گری۔یاد رہے کہ جاپان امریکا کا ایک اہم اتحادی ہے اور جاپان میں اسکے فوجی اڈے قاہم ہے۔اور ہر ٹیسٹ امریکا کو ٹارگٹ کے قریب کر رہا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ اب تک کا سب سے دور تک سفر کرنے والا میزاہل ہے۔اس میزاہل نے ۲۷۰۰ کلومیٹر کاسفر جاپان کے جزیرے وہ کی دوِ َکے اوپر سے طے کیا۔اور سمندر میں گر کر تباہ ہوا۔
اد ھرجاپان کا کہنا ہے کہ گو کہ اس میزاہل سے کوہی جانی نقصان نہیں ہوا ،لیکن یہ ہماری خود مختاری کے لیے ایک چیلنج ہے۔
امریکہ نے خبردار کرتے ہوے کہاں ہے کے وہ تمام پہلوں پر غور کریگا۔
شمالی کوریا کے اس اقدام کو دنیا حیرت سے دیکھ رہی ہے۔اور اسے جنگ سے تعبیر کر رہی ہے۔

Comments