Posts

Showing posts from September 14, 2017

Xایپل کا ائی فون

Image
اج ایک تقریب میں ایپل نے اپنے تین پراڈکٹ متعارف کروائے جن میں ائی فون۸،۸پلس اور ائی فون ایکس شامل ہیں۔ لیکن باقی دونوں موبائلوں کے مقابلے میں ۱ئی فون ایکس قابل ذکر ہے۔یہ خصوصی فیچرز رکھنے والا جدید اسمارٹ فون ہے۔جو سر سے پاوں تک اسکرین پر مشتمل ہے۔ایپل نے اپنے ویب سائیٹ پر فون کی تعریف کرتے ہوے کہا ہے،کہ ہمارا مقصد شروع سے یہ رہا ہے کہ ہم ایک ایسا فون بنائے جو پورے سکرین پر مشتمل ہو اور ایسا ذہین ہو کہ ایک اشارے پر کام کرے۔ ایپل نے پاور بٹن کو ایکس سے ہٹا دیا ہے اور پورے اسکرین کو کونوں تک پھیلا دیا ہے۔اسکرین اولیڈ ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے جو زیادہ بہتر اور صاف تصاویربناتاہے۔ موبائل کا پچھلا حصہ بھی شیشے سے بنایا گیا ہے، ایپل کے بقول جو ابتک کا سمارٹ فونز میں استعمال ہونے والا مظبوط ترین شیشہ ہے۔ مزید اس موبائل کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں فنگر پرنٹ کی جگہ چہرے کو شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کی گئی ہے۔فون میں لگے سینسرز اور کیمرا اپکے چہرے کو دیکھ کر ان لاک ہو سکے گا۔اور یہ انتہای تاریکی میں بھی کام کرے گا تا کہ کوی دوسرا اپکا موبائل کھول نا سکے۔ اسکے علاوہ یہ وائر