Posts

Showing posts from February, 2016

تلور عرب اور بلوچستان.

Image
                                               تحریر. طارق جمالدینی جہاں سے میں گزر رہا ہوں یہ یک مچ چاغی کا علاقہ ہے,  منظر میں ٹینکر کی طرف اشارہ کر کے میرے ساتھ بیٹھا ھوا شخص ڈرائیور کو بتا رہا ہے کہ" یہ شیخ کے لیے پانی لے جا رہا ہے جو کہ صحرا میں شکار کا میدان سجاہے بیٹھا ہے ." .گورنر تبوک یہاں سپریم کورٹ کے تلور کے شکار پر پابندی ہٹانے کے بعد ہی پونچھے  ہیں .ویسے یہ پہلی دفعہ نہیں کہ کوئی عرب شہزادہ تلور کو ٹھکانے لگانے آیا ہے  . بلوچستان چینیوں اور عربوں کے لیے اب اجنبی نہیں رہا خاص کر چاغی کی مکناتیسیت جو ایک کو معدنیات کے حوالے سے کینچھتی ہے جب کے اگلے کو پرندوں کے حوالے سے .ویسے تو تلور کو بلوچستان کے  ہر میدان میں یہ عرب ڈھونڈ نکالتے ہیں چاے مکران کے صحرا ھو یا نوشکی کے چٹیل میدان .,لیکن یہ شکاری چاغی کے میدانوں میں ہی تلور کو زیادہ للکارتے ہیں .شا ید اس لیے کے یہاں افغانستان قریب ہو نے کی وجہ سے پرندوں کا سیلاب امڈ آتا ہیں اور اپنے ل...